بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا کا شمار بہترین اداکاروں میںہوتا ہے ان کا نام کئی بالی وڈ کی بڑی اداکارائوں کے ساتھ بھی جڑا. ان کی فلموں نے اچھا بزنس
رندیپ ہودا بالی وڈ کے وہ اداکار ہیں جو سشمتیا سین کے ساتھ دوستی کی وجہ سے کافی چرچا میں رہے ہیں انہوں نے کم مگر معیاری کام کیا ہے