سینئراداکارہ روبینہ اشرف نے ڈرامہ سیریل زخم میںآغا علی کی اداکاری کی تعریف کی. اور کہا کہ آغا علی آپ کی ڈرامہ سیریل زخم میں کیا شاندار پرفارمنس ہے کمال
اسلام آباد:یہ دن اور یہ موسم تو پاکستانی شوبز کی دنیا کے مصروف ترین اور اہم ترین ہیں، کہیں ماہرہ خان کے تذکرے ہورہے ہیں تو کہیں رابی پیرزادہ کے