پاکستان روزنامہ امت کے چیف ایڈیٹر رفیق افغان کی وفات پر شہباز شریف کا اظہار افسوس پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سینئر صحافی اور روزنامہ امت کے چیف ایڈیٹر رفیق افغان کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے -عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں