Tag: روڈ
تین ضلعوں کو ملانے والا تجارتی روڈ تباہ حال
قصور پھولنگر تا فیصل آباد روڈ شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار،لوگوں کی آمد و رفت کیساتھ تجارت بھی متاثر تفصیلات کے مطابق ...کار تلے آکر زخمی ہونے والی لڑکی دم توڑ گئی
قصور کل گاڑی تلے کچلی جانے والی کم سن لڑکی ہسپتال میں وفات پا گئی تفصیلات کے مطابق قصور رائیونڈ روڈ کھاڑا ...اوکاڑہ میں بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا۔
اوکاڑہ(علی حسین) اوکاڑہ سٹی میں تحصیل روڈ پر ایک بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے سگے بھائی کو قتل کردیا۔ تحصیل روڈ ٹھنڈی ...اوکاڑہ: ڈی ایس پی سرکل ضیاء الحق ٹریفک حادثے میں زخمی
اوکاڑہ(علی حسین) رینالہ خورد کے قریب نیشنل ہائی وے پر ٹرک نے ڈی ایس پی سرکل کی سرکاری گاڑی کو ٹکرماردی، جس ...اوکاڑہ چونگی نمبر 6 کے قریب ٹریفک حادثہ، نوجوان جاں بحق
اوکاڑہ(علی حسین) اوکاڑہ میں چونگی نمبر 6 گریڈ سٹیشن کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔ جاں بحق ...اوکاڑہ: جندراکہ میں قائم پولیس چوکی بارش کے پانی کیوجہ سے ڈوب گئی۔
اوکاڑہ(علی حسین) اوکاڑہ کے نواح جندراکہ میں قائم پولیس چوکی بارش کے پانی سے ڈوب گئی۔ تھانہ راوی کی جندراکہ میں موجود ...اوکاڑہ: موٹر سائیکلوں کا تصادم، ایک شخص ہلاک
اوکاڑہ(علی حسین) جندراکہ کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں ایک نوجوان شہباز ولد رحمت موقع پر جاں بحق ہوگیا۔اوکاڑہ تا چک جھمرہ ون وے سڑک کی تعمیر کے لیے سروے شروع
اوکاڑہ(علی حسین) اوکاڑہ تا چک جھمرہ براستہ نول پلاٹ دو رویہ سڑک کی تعمیر کے لیے سروے شروع کردیا گیا ہے. سروے ...روڈ لوگوں کیلئے عذاب
قصور چونیاں روڈ بائی پاس گہلن روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ شکار جو کہ انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ...اوکاڑہ اکبر روڈ پر ہارویسٹر اور موٹر سائیکل کا تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
اوکاڑہ(علی حسین مرزا) اوکاڑہ اکبر روڈ پر ہارویسٹر نے موٹر سائیکل سوار مدثراسلم ولد محمد اسلم سکنہ 23جیڈی کو کچل دیا۔ مدثر ...