ریحام خان.پرویزالہیٰ

تازہ ترین

وزیراعلیٰ بننے پر پی ٹی آئی ایسے خوش ہو رہی ہے جیسے پرویز الہیٰ بچپن سے ان کے کارکن ہوں،ریحام خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا چوہدری پرویز الہٰی کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب بنائے جانے پر ردِعمل سامنے آگیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی