پاکستان :پنجاب حکومت نے پریزن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم تیار کرلیا لاہور:پنجاب حکومت نے پریزن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم تیار کرلیا . وزیراعلیٰ پنجاب آج پریزن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کاافتتاح کریں گے. وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو سول سیکرٹریٹ میں پریزن سسٹم پربریفنگ دی+92516 سال قبلپڑھتے رہیں