ریل ہڑتال

بین الاقوامی

برطانیہ میں کئی دہائیوں کی سب سے بڑی ریل ہڑتال،مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا

برطانیہ میں گزشتہ کئی دہائیوں کی سب سےبڑی ریل ہڑتال آج کی جارہی ہے، ریل ہڑتال تنخواہیں بڑھانے اور دیگرشرائط پرمذاکرات میں ناکامی کےبعد کی جارہی ہے۔ باغی ٹی وی