اسلام آباد فیصل مسجد کے باہر قلفی بیچنے شہری کو رہا کرنیکا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل مسجد کے باہر قلفی بیچنے والے اڈیالہ جیل میں تین ماہ کی قید کاٹنے والے شہری کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیاممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں