ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آکاس(امربیل) بیل کی نسل کے پودے پر گوند بردار بیریوں میں موجود گوند سے زخموں کو مندمل کرنے والا قدرتی مرہم بنایا جاسکتا ہے۔
سائنسدانوں نے پرانے اور گہرے زخموں کی جانچ کے لئے ایک اسمارٹ پٹی بنائی ہے جو صرف پندرہ منٹ میں اس کا مکمل احوال پیش کرسکتی ہے۔ باغی ٹی وی