زرداری

zardari
تازہ ترین

پیپلز پارٹی اور جے یو پی نورانی میں انتخابی اتحاد،آٹھ نکاتی ایجنڈے پر اتفاق

بلاول ہاوس لاہورمیں آصف علی زرداری اور جمعیت علماء پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں سابق صدر پاکستان اور جے یوپی کے صدر