کراچی: اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے علیزے شاہ سے معافی مانگی جسے انہوں نے منظور کرنے سے انکار کردیا۔ باغی ٹی وی
ٹی وی ڈراموں سے شہرت پانے والی زرنش خان آج کل کافی چرچا میں ہیں اور چرچا میں ہیں وہ اپنی اس وڈیو کی وجہ سے جس میں انہوں نے