زلمے خلیل زادہ کی ملاقات

پاکستان

وزیر خارجہ سےامریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغانستان سے امریکی فوجیوں کی محفوظ واپسی پر بات چیت

اسلام آباد : افغانستان سے امریکی فوجیوں کی محفوظ واپسی کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی