زمین

اوکاڑہ

بصیرپوراینٹی کرپشن اوکاڑہ اور محکمہ ریوینیو کی بڑی کاروائی نہر اپر سہاگ کے ساتھ کروڑوں روپے کی قیمتی زمین واگذار کرا لی گئی.

اوکاڑہ(علی حسین) اینٹی کرپشن اوکاڑہ کی بڑی کارواٸی نہر اپر سہاگ کے ساتھ کروڑوں روپے کی قیمتی زمین واگذار کرا لی گئیرکن پورہ ۔گورو والی ۔موضع جنگل پھلاں تولی کے