پاکستان حسن علی نے عمران خان کا ریکارڈ برابر کر دیا قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرحسن علی نے بنگلہ دیش کے خلاف چٹا گانگ ٹیسٹ میں 5 وکٹیں لے کر عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کر دیا۔عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں