سانپ ڈسنے سے ڈی جی خان کا جوان ہلاک

جرائم و حادثات

یہ ہے بدلتا ہوا پنجاب ، ڈیرہ غازی خان کا 17 سالہ حسین سانپ ڈسنے سے جانبحق ، نہ علاج نہ ویکسینیشن

ڈیرہ غازی خان : جنوبی پنجاب میں‌پسماندگی ختم کرنےکے دعوے دھرے دھرے رہ گئے ، ہسپتالوں میں جان بچانے کی ادویات نہیں ، مریضوں کو لاہور کی راہ دکھائی جاتی