ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی کی سربراہی میں متحرک گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ سبزہ زار پولیس کی کاروائی، موبائل سنیچر گینگ گرفتار ہو گیا ۔
اقدام قتل کی واردات میں ملوث ملزم عاطف ریاض گرفتار. ملزم نے شہری عرفان کو دودھ خریدنے کی معمولی تکرار پراندھا دهند فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا تھا۔ ملزم عاطف