پاکستان سجاد علی کے بیٹے کا تُرک گلوکار کو خراج تحسین پاکستان کے معروف لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے بیٹے شابی علی نے تُرک زبان میں گانا گا کر معروف آنجہانی تُرک موسیقار فکریٹ کیزیلوک کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں