سحر کامران

sehar kamran
اسلام آباد

امریکی سفیر کا استقبالیہ، پیپلز پارٹی رہنما سحر کامران کی شرکت

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے رہائش گاہ پر پاکستان-امریکہ پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے اراکین کے اعزاز میں ایک استقبالیہ دیا۔ اس موقع پر پاکستان کی پارلیمنٹ کی