Tag: سرفراز احمد
سرفراز دلبرداشتہ ،ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا
پاکستان کو 2017 میں چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا۔ چیمپئنز ٹی ...سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے مستعفیٰ،نیا کپتان کون؟
کوئٹہ: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ باغی ٹی ...سرفراز احمد کا کراچی میں مفت تعلیم کیلئے یونیورسٹی بنانے کا اعلان
کراچی: سابق قومی کپتان سرفراز احمد نے کراچی میں مفت تعلیم کے لیے یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا- باغی ٹی وی:کرکٹر ...گال ٹیسٹ: میچ کے دوسرے روز وکٹ کیپرسرفراز نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
گال : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے ...حسن علی نے سرفراز کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا
کراچی: قومی کرکٹر حسن علی کی جانب سے سابق کپتان سرفراز احمد کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا گیا۔ باغی ...نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار اننگز،حافظ نعیم الرحمان مٹھائی لے کر سرفراز کے گھر پہنچ ...
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں سرفراز احمد کے شاندار کم بیک پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان مٹھائی لیےان ...کراچی: ٹسیٹ میچ کے تیسرے روز سرفراز احمد نے کپتانی کے فرائض سنبھال لئے
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز سرفراز احمد قائم مقام کپتان کے فرائض انجام دے رہے ...سوانح حیات نصاب میں شامل ہونے پر سرفراز احمد کا ویڈیو پیغام
کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد کو ایک بڑا اعزاز مل گیا، سوانح حیات چوتھی جماعت کی نصابی کتاب میں شامل کرلی ...پی ایس ایل میرے لیے ایک امید ہے،سرفراز احمد
کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میرے لیے ایک امید ہے، کوشش ہوگی اچھی کارکردگی ...میرے کپتان ہمیشہ سرفراز احمد رہیں گے ،شاداب خان
کراچی: شاداب خان نے وکٹ کیپر سرفراز احمد کو اپنا "استاد” قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے کپتان ہمیشہ سرفراز احمد رہیں ...