فلم جوائے لینڈ جو ریلیز سے قبل رہی کافی چرچا میں ، اس فلم کو پاکستان کی طرف سے ٓآسکر کے لئے نامزد کر دیا گیا ہے اب دیکھنا یہ
پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو آسکر کے لئے نامزد کر دیا گیا ہے. پاکستان کی آسکر سلیشن کمیٹی نے فلم کو آسکر کی نامزدگی کے لئے گرین سگنل دیدیا ہے.
اداکار و ڈائریکٹر سرمد سلطان کھوسٹ جن کی پچھلی فلم '' زندگی تماشا'' تنازعات کا شکار ہونے کے باعث نمائش سے روک دی گئی تھی لیکن ان کی حالیہ فلم


