سری لنکن کرکٹ بورڈ

پاکستان

عمران خان کوسری لنکن عوام بہت زیادہ پسند کرتے ہیں،اچھے کرکٹر تھے،حکمرانی بھی اچھی کریں‌گے، رمیش رتنائیکے

کراچی: عمران خان کو سری لنکن عوام بہت زیادہ پسند کرتے ہیں ، اچھے کرکٹر تھے ، حکمرانی بھی اچھی کریں‌گے ،سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رمیش رتنائیکے