شوبز سعدیہ غفار اور حسن حیات خان کی نسبت طے پا گئی پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ 26 سالہ سعدیہ غفار اور گلوکار و اداکار 27 سالہ حسن حیات خان کی بھی نسبت طےپا گئی سماجی رابطے کی ویبعائشہ ذوالفقار6 سال قبلپڑھتے رہیں