بین الاقوامی سلمان خان نے اپنی سالگرہ کا کیک کہاں پر اور کس کے ساتھ کاٹا؟ بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان آج 55سال کے ہوگئے ہیں اور اس بار انہوں نے سالگرہ کا کیک اپنے فارم ہاؤس پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ کاٹا۔ باغیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں