برطانیہ سلمان خان کی فلم کا آئٹم سانگ ’منی بدنام ہوئی‘ برطانیہ کے اسکول کے نصاب میں شامل بالی ووڈ سُپر اسٹارسلمان خان اور اداکار و پروڈیوسر ارباز خان کی مشہور بالی ووڈ فلم ’دبنگ‘ کا گانا ’منی بدنام ہوئی‘ برطانیہ کے اسکول کے نصاب میں شامل کرلیاعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں