قصور شہر قصور و گردونواح میں سموگ کا راج،شہری مختلف امراض کا شکار ہونے لگے،سموگ کنٹرول کے نام پر قوم کے کروڑوں روپیہ لگا کر بھی سموگ کی آمد باعث
قصور سموگ کا راج ،سموگ مذید بڑھ گئی جس کے باعث لوگوں میں آنکھوں و پھیپھڑوں کی بیماریاں جنم لینے لگی ہیں تفصیلات کے مطابق قصور میں ان دنوں شدید