سموگ

dlehi smog
اسلام آباد

اسلام آباد میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک حد تک پہنچ گئی

اسلام آباد(محمداویس) وفاقی دارالحکومت کی فضا ء صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہوگئی،پاک ای پی اے کی سرکاری رپورٹ نے تصدیق کردی،سرکاری رپورٹ کے مطابق زہریلے ذراتPM2.5کی مقدار88µg/m³ سے تجاوزکرگئی