شوبز سندھ حکومت نے بھی زندگی تماشا کی ریلیز پر پابندی لگا دی پنجاب حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی فلم زندگی تماشہ کی نمائش پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے فلم پر پابندی سے متعلق خط سینما مالکان کو بھیجاعائشہ ذوالفقار6 سال قبلپڑھتے رہیں