ٹویوٹا اور ہنڈا کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سوزوکی نے بھی پاکستان میں اپنی گاڑیاں مہنگی کر دی ہیں۔ باغی ٹی وی :نئی قیمتوں کے نوٹیفیکیشن کے
پاک سوزوکی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 40 ہزار سے ایک لاکھ 29 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 9