پاکستان سوشل میڈٰیا صارفین نے پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کے کردار کیلئےماہرہ خان کو کاسٹ کرنے پر اعتراض اٹھادیا سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے والی فلم میں ماہرہ خان کو مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کرنے پر اعتراضعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں