سوشل میڈیا کو ایسی عدالت بنا دیا جہاں ہر کوئی اپنی فرسٹریشن اور مایوسی کے مطابق سزا لکھ دیتا ہے

شوبز

سوشل میڈیا کو ایسی عدالت بنا دیا جہاں ہر کوئی اپنی فرسٹریشن اور مایوسی کے مطابق سزا لکھ دیتا ہے

پاکستانی معروف اداکار عمران اشرف نےسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے شادی شدہ جوڑے اسد اورنمرہ کی عمر پر اعتراض کرنے والوں کو کراراجواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں