بین الاقوامی سپین حکومت کا کورونا ایمرجنسی کے دوران لئے گئے جرمانے کی رقم عوام کو واپس کرنے کا فیصلہ بار سلونا: سپین حکومت نے گزشتہ سال پہلی کورونا ایمرجنسی میں کئے جانے والے تمام جرمانوں کی رقوم عوام کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں