باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے شوہر، ملک اور پھر مزہب کو چھوڑنے والی سیما حیدر کے بھارت میں گرفتاری کے ایک بار امکانات بڑھ گئے ہیں سیما
پب جی پارٹنر کے لئے سیما نے ملک چھوڑا،زمین بیچ کر ،شوہر کو دھوکہ دے کر ،بچوں سمیت بھارت پہنچی غیر قانون مقیم ہونے کی وجہ سے گرفتاری ہوئی، ضمانت