سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

لاہور

پنجاب بھر کے 36 اضلاع میں قائم سی ای او آفس میں کام کرنے والے ملازمین کا فوری ڈیٹا فراہم کیا جائے ، نئے حکم نامے نے ہلچل مچادی

لاہور : پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی آنیاں جانیاں ویکھو ! کبھی طالب علموں کا ڈیٹا تو کبھی اساتذہ کا ڈیٹا بھیجنے کے احکامات ، لیکن تازہ حکم نامے میں