بین الاقوامی سکول میں آگ لگنے سے 26 بچے ہلاک ،4 کی حالت تشویشناک نائیجر کے علاقے میں سکول میں آگ لگنے سے 26 بچے ہلاک ہو گئے ہیں، ہلاک بچوں کی عمریں 5 سے 6 سال کے درمیان ہیں۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں