سکھر

sindh
تازہ ترین

بیروزگاری بڑا مسئلہ جس کو حل کرنے کیلئے سندھ حکومت کوشاں ہے،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کی زیر صدارت سکھرڈویژن کااجلاس ہوا، اجلاس میں پیپلزپارٹی سندھ کےصدرنثار کھوڑو،پیپلزپارٹی سندھ کےجنرل سیکریٹری وقارمہدی،صوبائی وزراء، شرجیل انعام میمن،ناصرشاہ، سعیدغنی،جام خان شورو،حاجی علی حسن زرداری،جام