پاکستان سیاسی اثرو رسوخ سے کورونا ویکسین لگوانے پر عفت عمر نے معافی مانگ لی پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماڈل اور میزبان عفت عمر نے سیاسی اثرورسوخ استعمال کرکے کورونا ویکسین لگوائی جس پر سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیاعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں