سیاسی کارکنوں نے کمل ہاسن کی گاڑی کا دروازہ کھولنے والے نوجوان کو شدید زخمی کر دیا

بین الاقوامی

سیاسی کارکنوں نے کمل ہاسن کی گاڑی کا دروازہ کھولنے والے نوجوان کو شدید زخمی کر دیا

بھارتی اداکارو سیاستدان کمال ہاسن کی گاڑی کا دروازہ کھولنے کی کوشش کرنے والے نوجوان کو کارکنوں نے مار مار شدید زخمی کردیا۔ باغی ٹی وی : بھارتی میڈیا رپورٹس