پاکستان اداکاروں کی نازیبا ویڈیو بنانے سے متعلق کیس: اداکارہ خوشبوسمیت 6 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع لاہور کی سیشن عدالت نے نازیبا ویڈیو بنانے سے متعلق کیس میں اداکارہ خوشبو اور چھ ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے ۔ باٍغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں