سیشن کورٹ نے صبا قمر اور بلال سعید کی عدالت حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی

پاکستان

سیشن کورٹ نے صبا قمر اور بلال سعید کی عدالت حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانتوں میں 3 ستمبر تک توسیع کر دی

لاہور کی سیشن کورٹ میں مسجد وزیر خان میں گانے کی فلمبندی کے مقدمے میں نامزد اداکارہ صباقمر اور گلوکار بلال سعید کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست دائر