سیف علی خان اور کرینہ کوانتہا پسند ہندوؤں کیجانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں، پولیس نے بڑا فیصلہ کر لیا

بین الاقوامی

سیف علی خان اور کرینہ کوانتہا پسند ہندوؤں کیجانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں،پولیس بھی حرکت میں آگئی

بھارتی اداکار سیف علی خان کی ویب سیریز ’تانڈو‘ ریلیز ہوتے ہی تنازعے کا شکار ہوگئی ہے اور اس کے ہدایت کار اور پروڈیوسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا