قصور مک بھر کی طرح ضلع قصور میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی کیمپ،لوگوں نے دل کھول کر عطیات جمع کروائے،مرکزی مسلم لیگ پاکستان،تحریک لبیک،دعوت اسلامی،الخدمت فاؤنڈیشن سمیت تمام
قصور ایک ماہ قبل آنے والے سیلاب میں لوگوں کی زندگیاں اجیرن،نقل مکانی جاری،گورنمنٹ و مذہبی جماعتوں کا ریسکیو آپریشن جاری تفصیلات کے مطابق تقریباً ایک ماہ قبل انڈیا نے

