پاکستان سی اے اے کی اجازت کے باوجود پی آئی اے کےاندرون ملک مسافر کھانے کی سہولت سے محروم سول ایوی ایشن اتھارٹی کی اجازت کے باوجود قومی ائیر لائن پی آئی اے کی جانب سے اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کو ناشتہ اور کھانا فراہم نہیں کیا جارہا۔عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں