شوبز شائقین کی انتظار کی گھڑیاں ختم، انجین التان کا آئندہ ماہ پاکستان آنے کا اعلان مسلمانوں کی اسلامی فتوحات پرمشتمل شہرہ آفاق تُرک سیریز ارطغرل غازی میں بہادر جنگجو ارطغرل کا کردار ادا کرنے والے اداکار انجین التان آئندہ ماہ اکتوبر کو پاکستان آئیں گے-عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں