بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے گزشتہ روز اپنی 80 ویں سالگرہ منائی اور میگا اسٹار کے لیے ہر طرف سے نیک تمناؤں کی بارش ہوتی رہی. بالی وڈ
بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور ہیروز میں ہوتا ہے. نوجوان نسل ان کے کام کی دیوانی ہے