کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر جان نے مارننگ شوزپر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبح اُٹھتے ہی مارننگ شوز میں ناچ گانے شروع ہوجاتے ہیں۔ باغی
سینئر اداکار شبیر جان جو کہ بہت کم انٹرویوز دیتے ہیں اور اگر انٹرویوز دیتے بھی ہیں تو اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کوئی بھی بات نہیں کرتے لیکن
سینئر اداکار شبیر جان نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے اس میں انہوں نے کہا کہ مجھے ہنستے مسکراتے چہرے اچھے لگتے ہیں کیونکہ میں خود بھی خوش