شراب برآمدگی کیس :ہمیشہ قانون کی عزت کی اور عدالتوں کو فالو کیا آج ان ہی عدالتوں نے مجھے انصاف دیا ہے عتقیہ اوڈھو

پاکستان

شراب برآمدگی کیس :ہمیشہ قانون کی عزت کی اور عدالتوں کو فالو کیا آج ان ہی عدالتوں نے مجھے انصاف دیا ہے عتقیہ اوڈھو

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور سئنیراداکارہ عتیقہ اوڈھو 9 سال بعد شراب برآمدگی سے متعلق کیس میں باعزت بری ہوگئیں اس حوالے سے اداکارہ نے کہا ہے کہ یہ