شوبز کی دنیا کا عمران خان کو سلام

شوبز

عمران خان سچے،ایماندار اور حقیقی لیڈر ہیں ،اسلام،مسلمان اورکشمیر پرواضح موقف پیش کرنے پر سلام، شوبز کی دنیا کا وزیراعظم کو خراج تحسین

اسلام آباد :عمران خان سچے ، ایمانداراور حقیقی لیڈر ہیں ،اسلام،مسلمان اور کشمیر پر واضح موقف پر سلام پیش کرتے ہیں ، شوبز کی دنیا کا وزیراعظم کو سلام ،