شوکت یوسفزئی

پاکستان

بہت جلد پاکستانیوں کو خوشخبری ملے گی ، پاکستان معاشی بحران سے نکلنے والا ہے ، شوکت یوسفزئی تسلیاں دینے لگے

شانگلہ:پاکستان بہت جلد معاشی بحران سے نکل آئے گا ، سابق حکمرانوں کے لیے ہوئے قرضے کے سود ادا کررہے ہیں ، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے پاکستان کی