شہباز شریف.آزربائیجان

اسلام آباد

شہبازشریف کا آذربائیجان کے صدر عزت مآب الہام حیدر علیئیف کو ٹیلی فون، امداد پر شکریہ ادا کیا

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا آذربائیجان کے صدر عزت مآب الہام حیدر علیئیف کو ٹیلی فون۔ کال کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین