شوبز شہزاد رائے نے اپنے مداح ڈاکٹر کی فرمائش پر گا نا گا دیا معروف گلوکارشہزاد رائے نے اپنے ڈاکٹر مداح کی خواہش پوری کرتے ہوئے اُن کے لیے اپنا مشہور گانا آگ گایا جس کی ویڈیو اُنہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردیعائشہ ذوالفقار6 سال قبلپڑھتے رہیں